Negócios & Empreendedorismo

🌹حق نواز کمیونیکیشن آن لائن شاپ شئیرنگ آفر🌹

Sobre este grupo

📈✨ حق نواز آن لائن کمیونیکیشن شاہ والی 📱 چینل کا مقصد: یہ ہے کہ مصروف ترین مرد حضرات جو اپنے کاموں سے نہیں نکل سکتے اور باپردہ خواتین جو گھر سے باہر نہیں نکل سکتیں وہ اپنے ہر قسم کے موبائل کے پیکیجز کیلئے اپنی جگہ پر رہتے ہوئے رابطہ کریں۔ خصوصیات: 📌 * مکمل اعتماد اور بھروسہ کا ضامن۔ ✅ * مناسب ریٹس، فوری ریسپانس۔ ✅ * یہ کام ایک مستند مفتی صاحب سرانجام دیتے ہیں، اس لیے آپ ہر قسم کے فراڈ سے محفوظ رہتے ہوئے پیکیجز کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ✅ پیکیجز سروس کے اوقات: ⏰ صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک (نمازوں کے اوقات کے علاوہ) پیکج لگوانے کا آسان طریقہ کار: 🎁 ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے اپنا پسندیدہ پیکج بتائیں اور ایزی پیسہ کے ذریعے ادائیگی کرکے اپنا مطلوبہ نمبر بتائیں جس پر پیکج لگوانا چاہتے/چاہتی ہیں۔ فوری طور پر آپ کا پیکج ایکٹیویٹ کردیا جائے گا ان شاءاللہ تعالی۔ نوٹ: رقم پہلے ادا کرنا اور اس کا اسکرین شاٹ بھیجنا ضروری ہے ورنہ پیکج نہیں لگایا جائے گا۔ مزید تفصیلات کیلئے ہمارے واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو (Follow) کریں۔ 📌 اہم نوٹ: ⚠️ یہ چینل صرف پاکستانی مرد و خواتین فالو (Follow) کرسکتے ہیں۔ جزاک اللہ خيرا واٹس ایپ چینل کا لنک: 👇 رابطہ نمبر:

Antes de participar

Leia as regras publicadas e avalie o que compartilha. A disponibilidade do link do grupo não é um selo de segurança.

Informações publicadas

Assunto
Negócios & Empreendedorismo